ہے تاک میں __ دُزدیدہ نظر، دیکھئے کیا ہو
پھر__ دیکھ لیا اس نے ادھر، دیکھئے کیا ہو

دل_ جب سے لگایا ہے، کہیں جی نہیں لگتا
کس طرØ+ سے ہوتی ہے بسر، دیکھئے کیا ہو

داغؔ دہلوی